ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

12 اکتوبر 1999 مسلم لیگ ن آج یوم سیاہ منارہی ہے

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)12اکتوبر ہفتہ کو مسلم لیگ (ن) اور دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے یوم سیاہ منایاجارہا ہے۔12 اکتوبر1999 ء کو منتخب وزیراعظم میاں نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرنے کے واقعہ کیخلاف پاکستان مسلم لیگ (ن) اور دیگر سیاسی جماعتیں یوم سیاہ منائیں گی۔ اس دن کی مناسبت سے مسلم لیگ (ن) لائرز فورم ملک بھر میں (ن) لیگ کے زیر اہتمام منعقدہ مختلف تقریبات میں اس غیر آئینی اقدامات کی مذمت کی جائیگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں