ایرانی فٹ بال ٹیم نے آج بروز جمعرات تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں منعقدہ 2022 کا ورلڈ کپ کے کوالیفائر مقابلوں میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دیکھاتے ہوئے کمبوڈیا کو 14-0 کے ساتھ ہرا دیا۔

قابل ذکر ہے کہ ایرانی خواتین نے 40 سال بعد اسٹیڈیم جا کر اس فٹ بال میچ کو قریب سے نظارہ کیا۔

ایرانی ٹیم آنےوالے دنوں میں بحرین اور عراق کی ٹیموں کے خلاف میدان میں اترے گی۔
