ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین کی اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کی تیاری مکمل

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) بٹ کوئن اور فیس بک کی جانب سے ڈیجیٹل کرنسی لبرا کے اجرا کے اعلان کے بعد چین نے بھی اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کی تیاری مکمل کرلی، اقتصادی ماہرین کے مطابق چینی ڈیجیٹل کرنسی دیگر کرپٹو کرنسیوں کی طرح آزاد نہیں ہوگی، اسے استعمال میں لانے والے صارفین کی منی ٹریل کوئی حاصل نہیں کرسکے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ چین کے نقد خریداری نظام کو سختی سے نافذ رکھا جائے گا جس کی ذمہ داری مرکزی بینک کے پاس ہوگی۔ اس سے ملک بھر میں رقوم کے لین دین کے بارے میں جاننے کے لیے چینی حکام کو وسیع پیمانے پر رسائی حاصل ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں