ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مولانا فضل الرحمن‘ شہباز شریف آج ملاقات میں آزادی مارچ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف آج لاہور میں ملاقات کرکے آزادی مارچ کے حوالے سے حتمی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ دونوں رہنما وفود کی سطح پر ملاقات کریں گے۔ جس میں سامنے آنے والی تجاویز کے نکات پر تفصیلی مشاورت کی جائیگی۔ دونوں رہنما مشترکہ پریس کانفرنس میں آزادی مارچ کے حوالے سے حتمی لائحہ عمل دیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں