ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جمہوریت بہترین انتقام ہے‘ پی پی کی شکست پر علی زیدی کا ٹوئٹ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر علی زیدی نے لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی کی شکست پر طنزیہ ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے اور لاڑکانہ کے شہریوں نے انتقام لے لیا۔ خیال رہے کہ یہ جملہ عام طو رپر پیپلز پارٹی کے رہنما استعمال کرتے ہیں کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ بلاول کو اس کے گھر میں عوام نے مسترد کردیا ہے۔ امید ہے بلاول اپنی زیر نگرانی اور وزیراعلیٰ کی سرپرستی میں ہونیوالے الیکشن کو مسترد نہیں کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں