English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

زکوٰۃ فنڈز سے امداد حاصل کرنے والے اداروں کا آڈٹ ہوگا، سہیل سیال

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیر زکوٰۃ و عشر، اینٹی کرپشن اور آبپاشی سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ سندھ کے محکمہ زکوٰۃ کے فنڈز سے امداد حاصل کرنے والے اداروں کا آڈٹ ہوگا، ضلعی اور مقامی زکوٰۃ فنڈز ضرورت مند لوگوں اور مستحقین تک پہنچ رہا ہے اس کا آڈٹ کرایا جائے گا۔ بیان میں صوبائی وزیر نے کہاکہ زکوٰۃ فنڈز کے استعمال میں شفافیت کو خصوصی اہمیت دی جائے، محکمے کے افسران مستحقین زکوٰۃ کا ڈیٹا اپ ڈیٹ رکھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے