English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایک طبقہ باپ بیٹی کو سیاسی قیدی بنارہا ہے‘ فواد چوہدری

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایک طبقہ نواز شریف اور مریم نواز کو سیاسی قیدی کے طور پر پیش کررہا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ شریف فیملی اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہے۔ ہمارے ہاں امیر بیمار ہو تو لگتا ہے قیامت آجائیگی۔ جمعرات کو سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جب تک عام آدمی اور سیٹھ کیلئے ایک قانون نہیں ہوتا ہم ایک پسماندہ معاشرہ رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے