English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں 200 سے زائد غیر قانونی پارکنگ قائم کردی گئیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر میں پارکنگ مافیا سرگرم ہو گئی، شہریوں سے اضافی رقم بٹورنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتہ اور اتوار کو تعطیل کے باوجود پارکنگ فیس وصول کی جارہی ہے شہر میں 200 سے زائد غیر قانونی پارکنگ سائڈ چلائی جارہی ہیں جس کا ریونیو سرکار کے بجائے مافیا کے پاس جارہا ہے، بلدیہ عظمیٰ کراچی اور ڈی ایم سیز کی جانب سے پارکنگ سائڈ پرائیویٹ ٹھیکیداروں کو الاٹ کر دی جاتی ہے لیکن ان لوگوں کو کنٹرول کرنے والا کوئی نہیں ہے جس کا خمیازہ شہریوں کو بھگتنا پڑتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے