English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حکومت کا اسلام آباد پولیس کو انتظامی اخراجات دینے سے انکار

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے اسلام آباد پولیس کو جمعیت علماء اسلام(ف) کے آزادی مارچ کے دوران امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور دیگر انتظامات کی مد میں مالی تعاون سے انکا رکردیا۔ کیپٹل پولیس کی جانب سے حکومت کو انتظامی اخراجات کی مد میں درخواست کی گئی تھی تاہم اسے قطعی طور پر مسترد کردردیا گیا۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق کیپٹل پولیس مالی سال2019-20 کے اواخر میں مالی وسائل کی کمی سے دوچار ہوسکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے