ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت آزادی مارچ کو نہیں روکے گی‘ جہانگیر ترین

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ حکومت آزادی مارچ کو نہیں روکے گی۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی سے ایف نائن گرائونڈ میں جلسے کا معاہدہ ہوگیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن کا دھرنا آئین و قانون کے دائرے میں رہے گا۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ فی الحال ٹائم فریم نہیں دے سکتے لیکن وہ جلد واپس چلے جائینگے۔ دھرنے اور جلوسوں سے یقینا لوگ پریشان ہوتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں