English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

زائد قیمت پر دودھ بیچنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہری نے زائد قیمت پر دودھ فروخت کرنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ شہی عمران شہزاد نے دائر درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ عدالت کی جانب سے دودھ فروشوں کو 94 روپے لیٹر دودھ فروخت کرنے کا پابند کیا گیا تھا مگر اس کے باوجود شہر کے بیشتر علاقوں میں اب بھی 110 روپے فی لیٹر فروخت کیا جارہا ہے، آل کراچی ملک ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے