ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مریم نواز کا فضل الرحمن کو فون آزادی مارچ پر مبارکباد دی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور کامیاب آزادی مارچ پر انہیں مبارکباد دی ۔جے یو آئی کے ترجمان نے بیان میں بتایا کہ مریم نواز نے مولانا فضل الرحمن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کامیاب ملین مارچ پر آپ کو اور آپ کی جماعت کے کارکنان کو سلام پیش کرتی ہوں۔ فضل الرحمن نے مریم نواز سے نواز شریف کی خیریت دریافت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں