ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ریلوے پولیس کے ہزاروں اہلکار آزادی مارچ کی ڈیوٹی پر تعینات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رحیم یار خان میں ٹرین کو پیش آنے والے المناک حادثے کی وجہ ریلوے پولیس کی عدم موجودگی بھی ہو سکتی ہے، بتایا جاتا ہے کہ قومی ادارے کے کراچی سمیت آٹھوں ڈویژنوں کی ریلوے پولیس کو آزادی مارچ کی سیکورٹی کے لیے اسلام آباد طلب کیا گیا تھا ہزاروں اہلکار مارچ کی ڈیوٹی کے لیے اسلام آباد میں موجود ہیں اسی وجہ سے ٹرینوں میں ریلوے پولیس کے اہلکاروں کی کمی ہے۔ چیکنگ کے دوران سلنڈر نہ روکنے کی وجہ سے تیزگام میں سلنڈر لے جائے گئے، ریلوے پولیس کے اہلکار ڈیوٹی پر موجود ہوتے تو بہتر طور پر مسافروں کی چیکنگ کی جاسکتی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں