ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت سے آنیوالے سکھ یاتریوں کیلئے پاسپورٹ کی شرط ختم

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کیلئے خصوصی رعایت کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت سے کرتارپور آنیوالے سکھ یاتریوں کو پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہوگی اس کیلئے صرف درست شناخت ہونا چاہئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں