English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

دنیا کو چار سمندری طوفانوں کا سامنا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اس وقت دنیا کے سمندروں میں بیک وقت چار طوفان موجود ہیں، اس طرح دنیا کو چار سمندری طوفانوں کا سامنا ہے جن میں ماہا، بلبل، انویسٹ نائنٹی اور ہیلوگ ٹوئنٹی فور شامل ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان ماہا اب کمزور مگر بلبل میں شدت آرہی ہے جبکہ ہیلوگ ٹوئنٹی فور کسی ساحل سے ٹکرائے بغیر ختم ہو جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے