English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آصف علی زرداری ‘فریال تالپور کی رہائی کیلئے مظاہرہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی رہائی کمیٹی کی جانب ے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی رہائی کیلئے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین کا اس موقع پر کہنا تھا کہ بہت جلد احتجاج کا دائرہ پورے پاکستان میں پھیلا دیا جائیگا۔ جو آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی رہائی تک جاری رہے گا پر امن احتجاج ہمارا جمہوری حق ہے اور جلد حیدر آباد میں احتجاج کیا جائیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے