English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کارکن کی سیلفی لینے کی کوشش، مولانا نے سلیفی لینے والے کودھکا دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آزادی مارچ کے دوران ایک کارکن کی مولانا کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش پر مولانا نے کاکرن کودھکا دے دیا۔ ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مولانا فضل الرحمان آزادی مارچ سے خطاب کر کے جانے لگے تو ایک کارکن نے ان کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کی لیکن مولانا نے غصے سے کارکن کو دھکا دے دیا اور سیلفی بھی نہ لینے دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے