ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

طاہر اشرفی دھرنا ختم کرانے کے لیے مولانا کے پائوں پکڑنے کو تیار

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن اگر دھرنا ختم کرنے کو تیار ہوں تو ہم ان کے پائوں پکڑنے کو بھی تیار ہیں۔ ملک میں امن اور معاملات افہام و تفہیم سے حل کرنے کے حامی ہیں، وہ یہاں میڈیا کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں