کشمور پولیس کو لاپتہ ہونے والا بائیکر بیگری چیک پوسٹ کے قریب سے ملا ۔ اسٹفین تھامپسن راستہ بھٹکنے کے باعث لاپتہ ہو گیا تھا ۔
ایس ایس پی کشمور اسد رضا کا کہنا تھا کہ اسٹفین تھامپسن جیکب آباد کے راستے سے کوئٹہ جا رہا تھا ۔
بعد ازاں پولیس کی جانب سے اسٹفین تھامپسن کو علاقہ کا نقشہ اور کھانا فراہم کیا گیا ۔
