English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ آج فیصلہ کن ٹی 20 میں مدمقابل ہوں گے

القمر

آکلینڈ (جسارت نیوز) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور فیصلہ کن ٹی 20 انٹرنیشنل آج آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 2-2 سے برابر ہے، پہلے میچ میں انگلینڈ نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی، دوسرے اور تیسرے میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے بالترتیب 21 اور 14 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی تاہم چوتھے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے شاندار کم بیک کیا اور 76 رنز سے فتح سمیٹ کر سیریز برابر کر دی، فیصلہ کن میچ میں دونوں ٹیموں کے مابین کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے