English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نسیم شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں، فاسٹ بولر جنازے میں شریک نہیں ہوں گے

لوئیر دیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان بولر کی والدہ کا انتقال گزشتہ شب ہوا تھا، انہوں نے اہل خانہ کےمشورے کے بعد قومی ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا میں ہی رہنےکا فیصلہ کیاہے۔

پی سی بی حکام کے مطابق نسیم شاہ کو والدہ کی انتقال کی اطلاع دے دی گئی تھی، تاہم سفر کی طوالت اور اہل خانہ کے ساتھ نسیم شاہ نے بات چیت کے بعد وطن واپس نہ جانے کے فیصلے سے آگاہ کردیاہے۔

نسیم شاہ کی والدہ کے انتقال کے سوگ میں قومی کرکٹرز آج سیاہ پٹیاں باندھ کر پریکٹس میچ میں شرکت کررہےہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے