English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم کیخلاف اپیل مسترد برقرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس مقابلہ اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں سزا کیخلاف اپیل مسترد کردی۔ جسٹس کے کے آغا اور جسٹس ذوالفقار علی سانگی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے پولیس مقابلہ اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں جرم کی سزا کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے اپیل مسترد کرتے ہوئے مجرم غلام شبیر عرف پپی کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دیدیا۔ انسدادد ہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مجموعی طور پر مجرم کو دس سال قید کی سزا سنائی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے