English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری شہید

سرینگر: بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نےگندربل کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا اور اس دوران گھر گھر تلاشی لی جب کہ قابض فوج نے محاصرے کی آڑ میں 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور 48 گھنٹوں میں 4 کشمیریوں کو شہید کیا جاچکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے