English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مودی کو دھچکا، مہاراشٹر ہاتھ سے نکل گیا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے حکومت سازی کی کوشش تَرک کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ ویویندر فڈ ناویس کے مستعفی ہونے کے بعد گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے بھارتی جنتا پارٹی کو حکومت بنانے کی دعوت دی تھی۔ 288 رکنی ایوان میں بی جے پی کی 105 اور شیوسینا کی 56 نشستیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے