English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میرپورخاص،ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق

القمر

میرپورخاص (اے پی پی) تحصیل ڈگری کے قریب نانگا اسٹاپ پر شہزور گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر ایک خاتون دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے ، جاں بحق ہونے والوں میں تھرپارکر کے رہائشی دلیپ خاتون شریمتی ھستی دو بچے منگل اور منگلی شامل ،ڈگری پولیس نے شہزور گاڑی کو حراست میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کرلیاہے ۔
میرپورخاص ٹریفک حادثہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے