English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چارجڈ پارکنگ ما�یا کیخلا� کارروائی کیلئے سندھ رینجرز سے مدد طلب

کراچی (کرائم رپورٹر)چارجڈ پارکنگ مافیا شہریوں کیلئے درد سر بن گیا۔جبکہ اضافی فیس وصولی کیخلاف شہریوں نے آواز اٹھانا شروع کردی۔ چارجڈ پارکنگ مافیا کیخلاف کارروائی کیلئے سندھ رینجرز سے مدد مانگ لی۔چیئرمین گلوبل فاونڈیشن نے چارجڈ پارکنگ مافیا کیخلاف سندھ رینجرز سے کارروائی کا مطالبہ کردیا غیر قانونی چارجڈ پارکنگ اور اضافی وصولی کی شکایت پر سندھ رینجرز کاروائی کر۔اضافی فیس نہ دینے پر شہریوں پر تشدد کیا جاتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے