ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف سے العزیزیہ کیس جرمانہ کی رقم لی جائیگی‘ شیخ رشید

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ کیس میں عدالت نے جو جرمانہ کیا تھا وہ رقم بطور ضمانت لی جائیگی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم کی طبیعت ٹھیک نہیں‘ وفاقی کابینہ میں العزیزیہ کیس میں میاں نواز شریف کو جو جرمانہ ہوا تھا وہی رقم بطور ضمانت لینے کا فیصلہ ہوا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں