English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سانحہ تیز گام‘ وزیراعلیٰ سندھ کا لواحقین کیلئے معاوضے کا اعلان

میر پور خاص( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سانحہ تیز گام میں شہید زخمی اور لاپتہ ہونیوالوں کے ورثاء سے ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے حکومت سندھ کی جانب سے حادثہ میں شہید ہونیوالوں کے لواحقین کوفی کس پانچ لاکھ روپے جبکہ شدید زخمی کو ڈھائی لاکھ روپے اور معمولی کو فی کس ایک ایک لاکھ روپے امداد اور شہید ہونیوالے خاندان کے گھرانے کے ایک فرد کو ملازمت دینے کا اعلان کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے