ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف باہر علاج کیلئے 7 ارب روپے کے گارنٹی بانڈ جمع کروائیں،حکومت

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دے دی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم کے نام کو 4 ہفتوں کیلئے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی مشروط اجازت دے دی ہے لیکن اگر شہباز شریف تقریباً ساڑھے 7 ارب روپے کے ضمانتی بانڈ جمع کرانے کیلئے تیار ہیں تو نواز شریف کو طبی بنیادوں پر 4 ہفتوں کیلئے باہر جانے کی اجازت دی جاسکتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں