غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 22 تک پہنچ گئی ۔
غزہ پر اسرائیلی کے تازہ ترین فضائی حملے میں مزید 4 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں، گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فضائیہ کے حملوں ميں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 22 تک پہنچ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے محلے زیتون پر بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید 4 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جس کے بعد فلسطینی شہداء کی تعداد 22 تک پہنچ گئی .

