English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

دورہ پاکستان کیلئے سری لنکن ٹیم کا اعلان کل متوقع

لاہور: دورہ پاکستان کیلئے سرلنکا لنکن ٹیم کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کل متوقع ہے۔

لنکن میڈٰیا کےمطابق ٹیم میں سنئیرز و جونئیر کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی ،پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 11دسمبر سے راولپنڈی اور 19 دسمبر سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹیسٹ میچز کھیلنے کا شیڈول لنکن بورڈ کے حوالے کیاجاچکا ہے، باضابطہ اعلان چند روز میں ہوگا۔

دس سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کیلئے آنے والی سری لنکن ٹیم کا کیمپ 18 نومبر سے کولمبو میں شیڈول کیاگیا ہے۔

دوسری جانب پی سی بی نےاس اہم سیریز کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے جبکہ میڈیا کے ایکریڈیشن کارڈزکا مرحلہ بھی جلد شروع ہورہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے