English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے۔ جناح اسپتال کی ایگزیکٹو ڈاکٹر سیمیںجمالی کے مطابق شہدادپور کے رہائشی 25 سالہ عبدالرزاق کو جناح اسپتال لایا گیا جس میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ بھر میں اب تک کانگو کے 40 سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جبکہ رواں سال 20 ہلاکتیں بھی ہوچکی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے