English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

محکمہ اینٹی کرپشن کا سب رجسٹرار لیاقت آباد کے دفتر پر چھاپہ

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی منظوری کے بغیر سب لیزوں کے ریکارڈ کو ضبط کر لیا ہے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ) محکمہ اینٹی کرپشن کراچی کا سب رجسٹرار لیاقت آباد کراچی کے دفتر پر چھاپہ، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی منظوری کے بغیر سب لیزوں کے ریکارڈ کو ضبط کر لیا ہے، سرکاری اعلامیہ کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن کراچی ویسٹ زون 2 نے سب رجسٹرار لیاقت آباد کراچی کے دفتر کا اچانک دورہ کیا اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی این او سی کے بغیر سب لیزوں کے اجراء کے خلاف شکایات پر سب لیزوں سے متعلق ریکارڈ اپنی تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے