English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جناح اسپتال میں خاتون کے ہمراہ کمسن بچی کو چھوڑ کر ورثاء غائب

کراچی(کرائم رپورٹر) جناح اسپتال میں خاتون کو علاج کے لئے بچی کے ہمراہ چھوڑ کر ورثا ء غائب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جناح اسپتال میں خاتون کو علاج کے لئے بچی کے ہمراہ 8 نومبر کو وارڈ نمبر 5 میں چھوڑ کر ورثا ء غائب ہو گئے، بچی کی ماں انتقال کر گئی ہے، بچی اقراء کو جناح اسپتال انتظامیہ نے وومن پولیس کی حفاظتی تحویل میں دے دیا ہے، تھانہ ویمن سائوتھ کو 5 سالہ اقراء کے ورثاء کی تلاش ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے