English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شاہد خاقان عباسی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل کردیا گیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایل این جی کوٹہ کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو صحتیابی کے بعد جمعرات کے روز اسلام آباد کے نجی اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا، جیل حکام نے انہیں انتہائی سخت سیکورٹی میں اسپتال سے واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا۔ سابق وزیراعظم نے عدالتی اجازت سے اپنے ذاتی خرچ سے مرضی کے اسپتال اور ڈاکٹروں سے علاج کروایا۔ جیل ذرائع کے مطابق ان کا ہرنیہ کا کامیاب آپریشن ہوا ہے جس کے بعد ان کی طبیعت میں خاصی بہتری آئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے