English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مجھے بدنام کیا جارہا ہے سعید غنی نے FIAکو خط لکھ دیا

کراچی(کرائم رپورٹر) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا، خط میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر مجھے بدنام کرنے کی مہم چلائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے ایف آئی اے کو خط لکھا ہے ، سعید غنی کی جانب سے ایف آئی اے کو لکھے گئے خط کے متن میں کہاہے کہ مجھے بدنام کرنے کے لیے چند دن سے سوشل میڈیا پر مہم چلائی جارہی ہے، یہ مہم فیس بک، ٹویٹر اور واٹس اپ پر شروع کی گئی ہے، مجھے بدنام کرنے والوں کے خلاف ایف آئی اے کارروائی کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے