ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ حکومت کا ذخیرہ اندوزی کیخلاف بھر پور کارروائی کا فیصلہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) صوبائی سیکریٹری خوراک نے کہا ہے کہ کراچی میں آٹے کی قیمت پر قابو پالیا گیا ہے، یہ بات انھوں نے چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کے اہم اجلاس میں بتائی ،اجلاس میں چیف سیکر یٹری سندھ حکومت نے ذخیرہ اندوزی کے خلاف بھر پور کاروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبے میں موجود گودام اور مال خانوں کی انسپکشن کا حکم دے دیا ، اجلاس میں صوبے کے تمام ڈویژنل کمشنرز ، ڈپٹی کمشنر اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں