English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تیمر گرہ میں گاڑی کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق

القمر

تیمر گرہ (آن لائن) تیمر گرہ کے نواحی علاقے میں ڈاٹسن کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی ہوگئے۔ تیمر گرہ پولیس کے مطابق تیمرگرہ سے سیار درہ جانے والی ڈاٹسن پنو کے مقام پر گہری کھائی میں گرنے سے اقبال ولد محمد حیات، ایک خاتون زوجہ کبیر خان اور ایک سالہ بچی دعا جاں بحق جبکہ 3 افراد شیراز ولد شیر علی، زوجہ شیر علی اور مرتضیٰ ولد حیات خان ساکن شمشی خان تالاش شدید زخمی ہوگئے تمام افراد شادی میں شرکت کے لیے جارہے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے