ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اب نہ امپائر کی انگلی نہ جعلی تبدیلی چلے گی،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اب نہ امپائر کی انگلی نہ جعلی تبدیلی، صرف عوام کی مرضی چلے گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بلاول بھٹو زرداری نے اپناایک ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میرا سوال ابھی بھی وہی ہےکیا آپ کو تبدیلی پسند آئی؟۔

بلاول بھٹو نے کاکہا کہ اب نہ امپائر کی انگلی نہ جعلی تبدیلی، صرف عوام کی مرضی چلے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں