ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلادیش ،گیس پائپ لائن دھماکا 7 افراد جاں بحق، 25 زخمی

ڈھاکا (اے پی پی) بنگلا دیش کے جنوب مشرقی حصے میں گیس کی ایک پائپ لائن پھٹنے سے کم از کم 7 افراد ہلاک اور25 دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس کے سربراہ محمد محسن نے بتایا کہ پائپ لائن میں دھماکا چٹاگانگ ضلع کے پتھرگھاٹا نامی علاقے میں ہوا جس میں7 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے۔ اتوار کی سہ پہر تک آگ بجھانے والے محکمے کے کارکن امدادی سرگرمیوں میں مصروف رہے۔فوری طور پر دھماکے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں