ملک بھر کے نادرا دفاتر میں جمعہ کا روز خواتین کے لیے مختص
نومبر 20, 2019
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ نادرا دفاتر میں جمعہ کا روز خواتین کے لیے مختص کر دیا گیا ہے، جبکہ بجلی کے بل کی ادائیگیوں کے لیے صارفین کو 10 روز کا وقت ملے گا۔