ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سرکاری اسکولوں میں شام کی شفٹ ختم کرنے پر عملدرآمد شروع

کراچی(وقائع نگار خصوصی) محکمہ تعلیم سندھ نیس رکاری اسکولوں سے شام کی شفٹ ختم کرنے پر عملدرآمد شروع کردیا۔ سیکریٹری اسکولز سندھ کا کہنا ہے کہ شام کی شفٹ بند ہونے سے بجٹ ک خسارے میں کمی آئیگی کیوں کہ شام کی شفٹ میں طلباء کم اور اسٹاف زیادہ ہے۔ صوبہ بھر میں محکمہ تعلیم کی جانب سے سرکاری اسکولوں میں شام کی شفٹ ختم کرنے پر عملدرآمد شروع ہوچکا ہے۔ پہلے مرحلے میں سانگھڑ‘ میر پور خاص‘ بدین‘ شہداد پور کے اسکول بند کردیئے گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں