English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس  سے  لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ،لوگ کلمہ طیبہ کا وردکرتے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔

 بدھ کو مالاکنڈاورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیاجبکہ سوات ،بٹگرام اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگ خوفزدہ ہو گئے اورکلمہ طیبہ کا وردکرتے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے