صدارتی نظام ٹوئٹر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا نومبر 20, 2019 اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو صدارتی نظام کی ضرورت ہے‘ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن بنا رہا‘59 ہزار سے زائد ٹوئٹس میں عمران خان کو صدر بنانے کا مطالبہ کیا گیا۔ کپتان امید پاکستان ٹاپ ٹرینڈ میں شامل رہا جبکہ گیم اوور سلیکٹڈ تیسرے نمبر پر رہا۔