English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عسکری پارک میں کمرشل سرگرمیاں جواب کیلئے انتظامیہ اور میئر کو مہلت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے عسکری پارک کو کمرشل بنیادوں پر استعمال کرنے کیخلاف درکواست پر میئر رکاچی اور عسکری پارک انتظامیہ کو جواب جمع کرانے کیلئے مہلت دے دی۔ ڈپٹی کمشنر اور پولیس کی رپورٹ کے مطابق عسکری پارک میں بغیر مرمت کئے جھولوں سے شہریوں کی جان کو خطر ہے۔ ایک واقعہ میں لڑکی جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہوچکے ہیں لہٰذا عسکری پارک سے غیر قانونی جھولوں کو فوری ختم کیا جائے اورپارک کی سیل کھولنے کی اجازت نہ دی جائے۔ پارک میں درخت اور گرین بیلٹ لگا کر اسے عوام کیلئے مفت کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے