ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں پہلی بار ٹائیفائیڈ کیخلاف مہم آج سے شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹائیفائیڈ مہم سندھ بھر میں آج سے شروع ہورہی ہے ۔ مہم30 نومبر تک جاری رہے گی۔ مہم کے دوران9 ماہ سے لے کر15 سال تک کے ایک کروڑ بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچائو کے ٹیکے لگائے جائینگے۔ محکمہ صحت اور شہری انتظامیہ نے اس حوالے سے انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔ حکومت کی درخواست پر عالمی ادارہ صحت نے ویکسین تیار کی ہے جو مہم میں مفت لگائی جائیگی۔ اس ویکسین کے ذریعے بچوں میں قوت مدافعت بڑھے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں