English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری نہ آسکی‘ آرام کا مشورہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنز(پمز) میں زیر علاج سابق صدر آصف علی زرداری کے میڈیکل بورڈ نے طبی معائنہ مکمل کرلیا۔ ترجمان پمز ڈاکٹر وسیم خواجہ کے مطابق سابق صدر کا طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا ہے۔ پمز کے میڈیکل بورڈ نے انہیں آرام کا مشورہ دیتے ہوئے نقل و حرکت سے سختی سے منع کردیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی طبیعت میں بہتری نہیں آسکی۔ سابق صدر کا بلڈ پریشر لیول بھی بہترنہ ہوسکا۔ سابق صدر کا شوگر لیول نارمل کرنے کیلئے انسولین میں اضافہ کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے