English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایران میں مشاق شمشیر زن مدمقابل ۔۔۔ عالمی مقابلوں کا آج سے آغاز

القمر

 عالمی شمشیرزنی کپ کے مقابلوں کا آج سے ایران میں آغاز ہو رہا ہے۔

خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں آج سے بین الاقوامی شمشیرزنی کپ کے مقابلے ہوں گے ،۔

23 اور 24 نومبر کو ہونے والے مقابلوں میں اٹلی، اسپین، بیلجیم، قازقستان، کویت، تیونس، یوکراین، جارجیا، آذربائیجان، رومانیہ، عراق، اردن اور ازبکستان کے ممالک سے 14 غیر ملکی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے تہران میں ہو رہا ہے جس میں شائقین کی دلچسپی کے کافی ایونٹ فہرست میں ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے