ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم کیخلا� اشتعال اور ن�رت انگیز تقاریر کا مقدم� چلنا چا�ئے‘ مریم اورنگزیب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اب سے کچھ دیر قبل وزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں تقریر کی جس پر اب پاکستان مسلم لیگ ن کا بھی رد عمل سامنے آ گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج کی تقریر کے بعد یقین ہو گیا ہے کہ عمران خان ذہنی مریض ہیں۔مسئلہ یہ ہے کہ حکومت کی کارکردگی صفر ہے ان کو سمجھ نہیں آرہی کہ منڈیلا جیسے عظیم شخص کو اپنے مخالف سے ملا رہے ہیں۔مریم اورنگزیب نے کہا یہ شہباز شریف کی خوش قسمتی ہے کہ ان کو منڈیلا جیسے عظیم لیڈر سے ملایا جارہا ہے۔لیگی ترجمان نے مزید کہا کہ وزیراعظم کے خلاف اشتعال اور نفرت انگیز تقاریر کا مقدمہ چلنا چاہیے۔تقریر سے پہلے وزیراعظم کا میڈیکل چیک اپ ہونا چاہیے کیونکہ اسے دنیا سن رہی ہوتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں