ایران میں انٹرنیٹ سروس بحال نومبر 23, 2019 تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی حکومت نے ملک میں انٹرنیٹ سروس بحال کردی۔ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات کو کم کرنے کے لیے ایرانی حکومت نے چار کروڑ لوگوں کو پیر سے نقد رقم دینا شروع کی تھی۔